اتنے سلیقے سے تم یاد آتے ہو جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے🖤
@Nizam
Joined 16 January 2021 · 20 posts
120 KT
0 KT received · 0 KT given
Posts
اب وہ رات بھر اپنی سانسیں_💔 فون پر کسی اور کو سناتی ہوگی_🔥
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔 جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
ہزاروں لوگ آس پاس ہوتے ہے لیکن پھر بھی ہمیں بس اس شخص کا انتظار رہتا ہے جس کے ساتھ بات کرکے ہمارے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی...
کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہے، جاناں💔 کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا، ____🔥
جہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سوجاتی ہیں... ان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھے ناصر_کاظمی
میں ورد کرتا ہوں تا دیر سوره والناس کا تیرے بچھڑنے کا جب وسوسہ ستاتا ہے
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥 حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
جو جتنا قریبی ہوتا ہے وہ اتنا ہی فریبی ہوتا ہے
حالات کی اک ضرب نے حالت ھی بدل دی...... مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی.....
اب تو کُچھ بھی نہیں رہا دِل ❤ میں پہلے افسوس بھی تھا، حیرت بھی تھی۔۔۔
دشمنوں نے جودشمنی کی ہے دوستوں نے بھی کیا کمی کی ہے👌👍🥀
ﺁﻧﻜﮫ ﻟﮓ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺳﺮﮨﺎﻧﮯ ﻛﮭﮍﺍ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ..... ،، ﻣﺮ ﮔیا ﻣﻴﮟ ﺗﻮ ... ﻣﻴﺮﮮ ﺩﻛﮫ ﻧﮯ ﺍُﺟﮍ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ .... ،،
یو تو نہیں جلتا زمانہ ہم سے 😍🥀 صاحب ہم انداز ہی زمانے سے الگ رکھتے ہیں 🥀😍
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ..!!! نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی.😏
❣️محبت کی پہچان مقدر سے نہیں معیار سے ہوتی ہے❣️ ❣️محبت تھوری ملے مگر سچی ملے تو زندگی سنور جاتی ہے❣️
#زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے_مگر💯 #بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے💯🔥 👉
وہ مجھے پڑھ پاۓ.... اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯
سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ الفاظ اس کے لیے کتنا تکلیف دہ ہو سکتے 🔥
*حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی..* *جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں...*