منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
@Mudasir9pk
Joined 30 January 2021 · 5 posts
120 KT
0 KT received · 0 KT given
Posts
Some love one some love two I love one that are you❤❤
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا صاحب سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی..💔💔....!!!
کچھ دنوں سے ڈر رہا ہوں دل کی ویرانی سے میں بھول بیٹھا ہوں تجھے بھی کتنی آسانی سے میں رات بھر جلتے رہے یادوں کے رنجیدہ چراغ رات بھر الجھا رہا آنکھوں کی طغیانی سے میں چھپ گئے ہیں الجھنوں کی گرد میں سارے خطوط آئینے کو دیکھتا رہتا ہوں حیرانی سے میں بھانپ لیتا ہوں کسی خوشبو کے تیور دور سے ڈر گیا ہوں اس قدر اک رات کی رانی سے میں ہے بچانے کی تمنا ڈوبتے مہتاب کو کھینچتا ہوں روز اس کے عکس کو پانی سے میں وہ مجھے محسوس ہوتا ہے مگر دِکھتا نہیں تنگ ہوں احساس کی اس تنگ دامانی سے میں…