read.cash Log in
M@Mohsinilyas

یک طرفہ محبت

یک طرفہ محبت میں کبھی پزیرائی کسی کو ملتی نہیں مر کز نگاہ گر کوئی اور ہو تو شناسائی بھی ہوتی نہیں زندگی سانجھی سہی مگر ہو محبت کی ڈور جڑی کسی اور سے کہانی زندگی کی مگر یوں محبت کے بنا مکمل ہوتی نہیں رشتے جڑتے ہیں محبت سے گر درمیاں محبت ہی نہ رہے یک طرفہ محبت سے یوں رشتوں کی ڈور مضبوط ہوتی نہیں

5 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.