read.cash Log in
M@Mohsinilyas

صرف ملتا تھا دل لگی کیلئے وہ تو تھا اور ہی کسی کیلئے ان اندھیروں سے مت ڈرو کہ ہم دل جلا لیں گے روشنی کیلئے پھول ہو سرو ہو کہ شبنم ہو استعارے ہیں سب اسی کے لئے ہم کو درکار ہے ابھی مہلت وحسن سے تیرے آگہی کیلئے وقت کے قافلے سے مت بچھڑو وقت رکتا نہیں کسی کیلئے وہ جو تجھ کو بھلا چکا عادل اب روتا ہے تو اسی کیلئے

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.