read.cash Log in
@Mohid4772

💕غزل💕

💕‏‎‎سوچا ہے ہم بھی شاعری پہ کتاب لکھیں گے💕 💞اس کتاب میں ہم اپنی پہلی ملاقات لکھیں گے💞 💞لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے�� ہم تیرے لیے اپنے جزبات لکھیں گے💞 💞لکھیں گے جب کتاب پہ ہم پہلی غزل💞 💞اس غزل میں تیرےمسکرانے کا انداز لکھیں گے💞.

8 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.