read.cash Log in
J@Jia_123 more from that month

آپ جتنے بھی اچھے بن جائیں، کسی نہ کسی انسان کے لئے آپ انتہائی برے انسان ہیں۔ اس لیے اس بات کو یکسر فراموش کر دیں کہ لوگ کیا کہیں گے اور صرف اور صرف اللہ کی رضا کی کوششوں میں لگ جائیں 🌸 اپنے دلوں کو سکون دیں حاصل لاحاصل کی پریشانی سے نکلیں راضی با رضا ہونا سیکھیں جو ہوا جو ہو رہا ہے اور جو ہوگا سب بہترین ہے کیونکہ وہ اللہ کی مرضی سے ہے اور یہی ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے غیب صرف اللہ جانتا ہے ہم نہیں جانتے ہم اپنا اچھا نہیں کر سکتے اللہ ہمارے حق میں بہترین کرتا ہے۔ بس راضی رہیں پرسکون رہیں۔ اللہ پاک! ہم سب کو پرسکون کر دے اپنی رضا میں راضی کر دے۔ آمین ثم آمین

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.