فحاشی_کی_لت_سے_آزادی_کی_جنگ_قسط1 تو دوستو نوفیپ اور پورن اڈکشن کو سمجھنے سے پہلے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ نشہ لت یا اڈکشن کس کو کہتے ہیں اور کوئی چیز آخر ہمارے لئے نشہ کیسے اور کیوں بن جاتی ہے۔ تو آج کی اس قسط میں ہم درج ذیل سرخیوں پر بحث کریں گے۔ ڈوپامین (Dopamine) ڈوپامین کی ہماری زندگی میں اہمیت ( Importance of dopamine in our life) اینڈارفنز (Endorphins) دماغ کا ریوارڈ سسٹم (Brain Reward System) اچھی عادت(Good habit) نشہ لت یا اڈکشن ( addiction) ☘️☘️☘️ڈوپامین…