read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی کبھی کبھی لوگوں کی باتیں آپ کو ہنسا دیتی ہیں ۔ Betrayal ایک لمحے وہ کسی دوسرے کے ساتھ باتیں شیئر کرنے کو کہتے ہیں تو دوسرے ہی لمحے کسی دوسرے سے شیئر کی ہوئی اور ان کی کہی ہوئی باتیں بیان کر دیتے ہیں ۔ کبھی وہ خدا حافظ کہنے میں دیر نہیں کرتے تو دوسرے ہی لمحے پوسٹ کر دیتے ہیں مسنگ یو 🙄۔واؤ ! اتنے زیادہ رنگ تو گرگٹ نہیں بدلتا جناب جتنی تیزی سے آپ کر رہے ہو۔جناب عالی جو جو باتیں ہم پہ زبردستی لاگو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں زرا غور کریں وہ سب باتیں آپ پہ آرام و سکون سے واجب ہو جاتی ہیں زبردستی کرنے کی ضرورت ہی پیش نہ آوے۔ بس یہی عرض ہے کہ دوسروں پہ کیچڑ اچھالنے سے پہلے اپنا دامن صاف کرنا چاہئے !!۔.۔ Am i right ??? 🌹❣️🌹عمیر قیصرانی

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.