read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

آپ کسی بھی محلے، چوک یا کسی بھی مجمع کے گرد کھڑے ہو کے اچانک آواز لگائیں: "اوئے رن مرید!!" آپ کو دس میں سے آٹھ جوان مڑ کے ضرور دیکھیں گے۔ اس سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ پاپولیشن میں اسی پرتیشت مرد رن مرید ہیں۔ اب بھی کوئی شک کی گنجائش رہ جاتی ہے؟؟ (عورت مارچ والوں کیلئے)

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.