رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ تمام احباب زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔ اللہ پاک سب پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین ❣️
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet