اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا ہم اپنی ذات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمہارے بعد ہمیں تمہارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا Insomnia 🥺 Restlessness 😟
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet