read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

آج تک ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ ہمیشہ مرد ہی ثابت کیوں کرے کہ وہ وفادار ہے۔ ؟ Pure Log دنیا میں نہیں ہوتے کس نے کہا ؟ یہ فارمولا کس کی ایجاد ہے ؟ کوئی انکو کہے جا کے ان سے غلطی ہوئی ہے ۔ وڈی توں آدم شناس......!.۔ تم۔ایک کام بتا دو جس سے ثابت ہو کہ تم پیور تھی ؟ وہ ہر مقام پہ آپکا ساتھ نبھاتا رہا ۔ ایک بار کی غلطی کی سزا اس نے تین بار بھگتی لیکن پھر بھی اس نے ساتھ نہیں چھوڑا ۔ کیا وہ اب جان دےدے اپنی ؟ عجیب کوئی جاہل عوام ہے ؟ معصومانہ سوال ہے کہ بدلے میں کیا ملا اس کو ؟ اگنورینس ؟ گالیاں ؟ دفعہ ہو جاؤ کے القابات؟ سب سے اہم۔دن بھول جانا ؟ آپکو پریشان نہ دیکھنے کی وجہ سے آپکو بار بار پوچھتا رہا کہ کیا پریشانی ہے ؟ اتنی زیادہ کیئر کرنے پہ کیا ملا ؟ بلاک کا ٹھینگا ؟ اور کیا کرے مرد/لڑکا ؟ جان دیدے اپنی ؟ اس سے واضح ہو جائے گا کہ وہ پیور تھا یا نہیں؟؟؟ فک آففففففف !!!۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.