بابا جی سے ایک عورت نے پوچھا :ہمیں شوہر کی اطاعت کا حکم دیا گیا، شوہر کو ہماری اطاعت کا حکم کیوں نہیں دیا...؟؟؟کیا یہ حقوق نسواں کیخلاف نہیں...؟؟؟ باباجی مسکرائے اور پوچھا :"بیٹی یہ بتا تیرے کتنے بیٹے ہیں..؟؟ عورت بولی،" تین ہیں " فرمایا :" تجھے ایک مرد کی اطاعت کا حکم دیا اور تین مردوں کو تیری اطاعت کا پابند بنا دیا اور وہ بھی ایسا سخت پابند کہ ان کی جنت تیری قدموں کے نیچے رکھ دی-تجھے اختیار دیا کہ شوہر پسند نہیں تو علیحدگی کا مطالبہ کر سکتی ہے، مگر تیرے بیٹوں کو ایسا کوئی اختیار نہیں دیا انھیں ہر حال میں تیرا پابند بنایا -
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet