میں اور میرا دوست !!!۔ (Disclaimer : My account is not in my hand , so anyone getting any replies are not by me 🤭So , Enjoy Nousing and You will be entertained by my side too ) کہتے ہیں جس چیز کی علت لگ جائے وہ آسانی سے نہیں چھوٹتی ۔ سو ، نوائز کیش بھی ان چند "علتوں" میں سے ایک ہے ۔ کئی دنوں سے کوئی تحریر نہیں لکھی تو سوچا ابھی ایک لکھ دوں۔ کچھ دوست اتنے اچھے ہوتے ہیں کہ ان کو دیکھ کر دو کلو خون بڑھ جاتا ہے (بقول دیسی آنٹیوں کے)ایسے دوستوں کے لئے ایک ہی سرائیکی والا فقرہ نکلتا ہے منہ سے "سجنڑ آون تے اکھیں ٹھرن " لیکن ایک گروپ ایسا بھی ہوتا ہے جن کو دیکھ کر ایک تو سارا موڈ خراب ہو جاتا ہے الٹا ان کی خدمت میں ایک ہی فقرہ نکلتا ہے "سجنڑ آون تے اکھیں کڈھاں" 🤣۔ ایک دوست آپ کے ساتھ کتنا مخلص ہے اس کا اندازہ اس بات سے ہرگز نہ لگانا کہ وہ فلاں وقت آپ کے ساتھ تھا یا نہیں بلکہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ ملتے وقت وہ آپ کو گالیاں کیسی دیتا ہے ۔ اگر وہ آپ کی بے عزتی کی (عزت تو خیر سے ہے ہی نہیں)، مدر سسٹر ٹوگیدر نہہ کرے )(ہاں ہاں صحیح سمجھے ، ماں بہن ایک نہ کرے جب تک ) وہ آ پ کے ساتھ مخلص ہو ہی نہیں سکتا ۔ آخر میں ایک ہی شعر ان کی نظر کرنا چاہوں گا !۔ میں رنگ شربتوں کا میرے دوست گندی نالی کے کیڑے 🤣 ۔ کہنے کی ضرورت تو نہیں لیکن کہہ رہا ہوں سن لو آئی لو یو کمینو !!!۔ ✍️عمیر بلوچ
No comments yet