read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی لڑکی کو سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی وہ مجھے ہمیشہ تھرکی کہا کرتی تھی اور کہیں حد تک یہ بات ٹھیک بھی تھی ۔ میں نے اس کی موجودگی میں کبھی بھی کسی لڑکی کے لئے لائن نہیں ماری لیکن ہر دور میں میں نے حسن کی تعریف کی ہے ۔ اس بات سے اس کو چڑ تھی کہ میں کسی دوسری لڑکی کی تعریف کیوں کرتا ہوں اور ایک آج کا دن ہے کہ وہ ہر دوسرے لڑکے کی تعریف کرتی ہے ۔ درجنوں لڑکوں سے اس کے رابطے ہیں لیکن ہم نے ایک بار بھی یہ نہیں کہا کہ جناب تھوڑی کرم نوازی کر لیں ۔ کل جو میرے مسیج کی منتظر رہتی تھی آج مجھے جھٹک کے کہہ دیتی ہے دفع ہو جاؤ ، دفع ہو جاؤ !. اس نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ ان الفاظ کو دوسرے پی کیا اثر پڑے گا وہ کہتے ہیں نہ کہ "کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا سننے والے کمال کرتے ہیں " ~Umair !!!

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.