میں نے ایک بات سنی تھی کہ عشق اور کورونا دونوں ایک ہی چیز ہیں ۔ جب تک خود کو نہ ہوں مزاق ہی لگتے ہیں ۔ میں واقعی اس بات سے متفق ہوں ۔ اور دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو دونوں کے شر سے محفوظ رکھے
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet