read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

الحمداللہ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور پھر رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی سعادتیں!۔ کل کو یہ "حاجی" بھی ڈاکٹر کو قصائی کہہ رہے ہوں گے۔ پہلے ادویات مہنگی کیں۔ اب جب آکسیجن کی ضرورت بڑھنے لگی تو سیلنڈر ہی غائب کردیے اور مہنگے داموں فروخت کرنے لگے۔ اچھا مکافات عمل بھی شدید ہے ان امیرزادوں اور زخیرہ اندوزوں کے مریض پیسہ ہونے کے باجود مرجاتے ہیں۔ کسی نے صحیح کہا تھا پاکستانیوں کو پتا چلے ہفتے بعد قیامت ہے یہ سب سے پہلے جائے نماز مہنگی کریں گے۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.