read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی ”وفا ہے ذات عورت کی“ مگر جو مرد ہوتے ہیں بہت بےدرد ہوتے ہیں کسی بھنورے کی صورت گُل کی خوشبو لُوٹ جاتے ہیں سنو! تم کو قسم میری روایت توڑ دینا تم نہ تنہا چھوڑ کے جانا نہ دل یہ توڑ کے جانا مگر پھر یوں ہوا محسن مجھے انجان رستے پر اکیلا چھوڑ کر اُس نے میرا دل توڑ کر اُس نے محبت چھوڑ دی اُس نے ”وفا ہے ذات عورت کی“ روایت توڑ دی اُس نے وفا ہے ذات عورت کی 😏۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.