حسیں ہے دنیا حسیں ہو تم بھی حسیں نظارے تمہیں مبارک میں جا رہا ہوں یہ اشک لے کر، یہ ابر سارے تمہیں مبارک میرے کفن کا بنا لو گھونگھٹ میرے لہو کی لگا لو مہندی میرے اشکوں کی مانگ پر سب سجے ستارے تمہیں مبارک
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet