read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

میں نے آج تک کسی لڑکی کو کسی لڑکے کی محبت میں پاگل ہوتے نہیں دیکھا۔ ہمیشہ لڑکے ہی پاگل ہوئےہیں ۔ کچھ نشے کی لت میں اپنی زندگی کو آخری مقام تک لے جانے کی تیاری کر رہے ہیں تو کوئی مزاروں میں بیٹھ کر کسی کی منت مانگنے میں لگے ہوئے ہیں اور مجنوں جیسی کیفیت میں ہی زندگی کی ڈور کو ہمیشہ کے لئے کاٹ دیتے ہیں ! ۔پھر بھی یہ گلہ ہوتا ہے کہ لڑکا بے وفا ہے ! ۔ سلام ہے ایسی محبت پہ پھر ! ۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.