read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

کبھی کبھی زندگی اتنی ظالم بن جاتی ہے کہ سمجھ نہیں آتا اسکے کئے گئے ظلموں پر ہنسیں یا روئیں ۔ سخت سے سخت انسان کا واسطہ جب زندگی کی تلخیوں سے پڑتا ہے تو وہ موم بن کر پگھل جاتا ہے اور معلوم بھی نہیں پڑتا کب اور کیسے وہ ختم ہوجاتا ہے۔ کبھی ڈھونڈنے کی کوشش کرنا یہ زندگی کے مارے لوگ اپنے آس پاس ملیں گے آپکو لوگوں کو ہنساتے ہوے ۔ جن کو ناسمجھ اور پاگل کہ کے مذاق اڑایا جاتا ہے ہاں۔۔ لہذا جو جیسا ہے اسے ویسا رہنے دیجیے آپ نہیں جانتے کون کیسی مشکلات سے لڑ رہا ہے۔ مدر نہیں کر سکتے تو انکے زخموں پر نمک بھی مت چھڑکیں۔۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.