read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

#پنجاب_پولیس کا مثبت چہرہ 😀 ایسی ہے ہماری قوم ، مجرم کو سر آنکھوں پہ بٹھاتے ہیں 🤗۔۔۔ 🤐 اعتماد اور یقین سے ،بنتی ہے یاری ۔۔۔ 😁 پنجاب پولیس۔۔۔ اعتماد کا دوسرا نام۔۔ ہم لوگوں سے نہیں جرم سے نفرت کرتے ہیں ، پنجاب پولیس دی اک گل من چھڈی ہے، چلان کرے تب بھی تھانے ہمارے بائیک پہ لے جاتے ، اور پرچہ کاٹیں تب بھی ۔۔ ہاں ایک جرم کریں اوپر سے پٹرول بھی پنجاب پولیس کے ذمے ہے ؟؟ رہنے دو جی 😁😁 ⁦ 😜

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.