read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

اگر کسی کو ڈھیر ساری دعائیں دیں اور دل سے دیں ۔۔۔ اور وہ فقط ان پہ آمین بول دے، بدلے میں اظہار تشکر یا شکریہ کے الفاظ ادا نہ ہوں تمھارے لیے ، تو یقین مانو ، آپ اپنی دعائیں اپنے پاس سمبھال کے رکھ لیجیے۔۔۔آپ کی دعائیں نہ ان کیلئے اہم ہیں اور نہ ضروری ،اور آئندہ انھیں نہیں چاہیے۔۔۔۔۔۔ آپ ایک ناقدرے شخص پہ اپنی دعائیں نچھاور کر رہے ہیں ۔۔۔ دیکھیں دعا سے بڑھ کے کچھ نہیں ۔۔ اور آپ نے اسے کیا دے دیا اور بدلے میں کچھ مل سکا تو کیا مطلب کہ یا تو آپ اہم نہیں یا آپ کی دعا ۔۔۔ اور دعا بڑی شرف کی چیز ہے ،میں سمجھتا ہر ایک کو دے دے ان کو ہلکا نہ کیا کریں ، بڑی شرف والی عبادت ہے۔۔۔ یقینا اس کے مستحق بڑے قدر دان لوگ ہیں ۔۔ اور شاید یہ جچتی اور لگتی بھی انھیں پہ ہیں ۔۔۔ محبت سے کہیں بڑھ کے خلوص کے رشتے اہم ہوتے ہیں ۔۔۔ خلوص میں کی دعائیں بڑی ہی اہم ہوتی ہیں ۔۔۔ ہر چیز سے بڑھ کے ۔۔ ۔خلوص کی قدر کرنے والے بنو ۔۔ یقین بڑی مشکلوں سے ملتا ہے ۔ ۔۔ میں لاکھ برا ہو سکتا ، لیکن خلوص کی بہت قدر کرتا یہ دیکھے بنا کہ کہاں سے مل رہا ۔۔۔ "" " معذرت نامہ " میں گناہ گار بندہ ہوں، تقوی اتنا مقوی نہیں ہے کہ بس دعائیں دیتا جاؤں ، میں ابھی اس حال میں ہوں جہاں دعا تب ہی نکل پاتی جب خلوص کو پاؤں یا اپنی قدر دیکھوں یا دعائیں سنوں ، نیک لوگوں سے معذرت اور ۔۔۔معذرت میرے اس درجے کا گناہ گار ہونے کیلئے بھی۔۔۔ ❤️ "عمیر قیصرانی" Sub For More , 🌹

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.