" حاصل " کا طلب کی شدت اور نیک نیتی کے ساتھ بہت گہرا تعلق ہے۔۔۔ کسی بھی چیز ، شخص یا مقام کے حصول میں آپ کی شدتیں مانند پڑ گئیں یا آپ کی نیت گمراہ ہوئی ، تو یہ سب پا کے بھی تم خالی ہاتھ محسوس کرو گے۔۔۔" عمیر ~
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet