حضرت یوسف علیہ السلام جانتے تھے کہ سارے دروازے بند ہیں پھر بھی وہ بند دروازے کی طرف لپکے تھے ۔اور اللہ نے ایک ایک کر کے سارے دروازے کھول دئے ۔ جب تمہیں لگے کہ تمہارے لیے بھی دروازے بند ہو گئے ہیں ، تو یہ نہ بھولنا کہ تمہارا اور حضرت یوسف علیہ السلام کا خدا ایک تھا ! ۔ 🌹❣️🌹
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet