read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

Must read once 🤣🤣 الحمدللہ ہمارے ایک اسلامی بھائی نے بہت ہی آسان اور سادہ فارمولا بنایا ہے، اگر اب بھی کوئی حساب نہیں لگا سکتا تو تف ہے اس پہ۔ بس تین چیزوں کا خیال رکھیں۔ 1 ۔ آپ کی بیوی ہونی چاہیے، نا محرم کو فرضی بیوی تصور کرکے حساب سے گھر میں جن بھوت آجاتے ہیں۔ 2 ۔ بیوی کی ماں یعنی ساس کا پورا نام آئے۔ غلط نام پہ حساب لگنے سے بیوی کی وفاداری نہیں پتا لیکن ساس پرماننٹ آپ کے گھر شفٹ ہوجائے گی۔ 3 ۔ ایک عدد اچھا ' کینن یا کاسیو' کا کیلکولیٹر خریدیں. شکیلہ کی ماں کی آنکھ# 🤣🤣🤣🤣 #KaunHainYehLog #KahanSayAtayHain 🤣🤣🤣🤣😜

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.