read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

‏اپنی ذات سے پیار کس کو نہیں ہوتا لیکن اپنی ذات کے اندر جھانک کر کوئی نہیں دیکھتا۔ اپنے عیبوں یا خامیوں کا سامنا کرنے اور انہیں درست کرنے کا حوصلہ کسی میں نہیں۔ اپنی "میں" میں جینے کی عادت سی ہوگئی ہے۔ ‏"میں" کی دنیا سے باہر نکلیے، اپنی خامیوں کو درست کرکے معاشرے کے ہمدرد بنیے۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.