میرا تجربہ ہے کہ جب کبھی ہماری دعا قبول ہو جائے تو ہمیں اس بات پہ خوشی نہیں ہوتی کہ ہماری دعا قبول ہو گئی ہے ۔ الٹا ہمیں یہ غم لگ جاتا ہے کہ قبولیت کے اس لمحے میں ہم نے کچھ اور کیوں نہیں مانگ لیا ۔ ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے ! ۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet