مؤرخین حیران ہیں کہ دُنیا کے پردے پر ایک ایسی قوم بھی موجود ہے جسکا قومی ترانہ فارسی میں ہے، قومی زبان اردو ہے، قوانین انگریزی زبان میں، مذہب عربی زبان میں، ڈرامے تُرکی کے، فلمیں ہندوستانی، خواہشات یورپیئن، عادات جاہلانہ، حرکات درندگانہ اور خواب مدینہ منورہ میں دفن ہونے کے ہیں It is Pakistan Baby !
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet