read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

~عید گزر گئی پر وہ آواز کانوں سے نہ ٹکرائی 🙃 صرف ایک کال کی دوری پہ تو تھا میری اس قدر برداشت کا انعام۔۔ کیا میری سماعت کا اتنا بھی حق نہیں کہ اتنی ریاضت کے بعد انہیں چند لمحے تمھاری آواز کی قربت نصیب ہوسکے! جانتے ہو! عید کے تین روز ہر نوٹفیکشن نے مجھے اس خوش فہمی میں مبتلا رکھا کہ تم ہو۔فون سائلنٹ موڈ سے ہٹانے کی اکلوتی وجہ وہ ایک کال ہی تھی جو موصول ہی نہیں ہوئی🙃۔۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.