کسی نے ڈاکٹر علامہ اقبال سے پوچھا تھا کہ "کیا عشق کی کوئی انتہا ہے ؟ " علامہ صاحب نے فرمایا کہ "نہیں عشق کی کوئی انتہا نہیں ہے ؟ " پھر وہ شخص بولا کہ " پھر آپ نے کیوں یہ شعر کہا کہ " تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں " ! علامہ صاحب نے جواب دیا کہ " اس شعر کا دوسرا مصرع تو آپ نے پڑھا ہی نہیں " میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں ؟ " ۔ علامہ اقبال کی شاعری واقعی میں بہت بڑی کاوش ہے ۔ ان کی شاعری کو کچھ لوگ قرآن کی تعلیم سے تشبیہ دیتے ہیں ! ۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet