read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

تم ثروت کو پڑھتی ہو کتنی اچھی لڑکی ہو بات نہیں سنتی ہو کیوں غزلیں بھی تو سنتی ہو کیا رشتہ ہے شاموں سے سورج کی کیا لگتی ہو لوگ نہیں ڈرتے رب سے تم لوگوں سے ڈرتی ہو میں تو جیتا ہوں تم میں تم کیوں مجھ پہ مرتی ہو آدم اور سدھر جائے تم بھی حد ہی کرتی ہو کس نے جینس کری ممنوع پہنو اچھی لگتی ہو

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.