read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

کبھی کبھی انسان اتنا اکیلا ہو جاتا ہے کہ ہر طرف نگاہ دوڑاتا ہے کہ کہیں سے کوئی سہارا مل جائے اور وہ اسکو اس طرح سے تھام لے کہ پھر کبھی نہ چھوڑے ۔ لیکن اس کی یہ خواہش ،خواہش ہی رہتی ہے کیونکہ زندگی بھر ساتھ نبھانے والے لوگ ہم کو یوں اکیلا چھوڑ دیتے ہیں کہ نہ جی سکتے ہیں اور نہ مر ۔ لیکن پھر بھی ایک سہارا ہوتا ہے جو ہمیں یقین دلاتا ہے کہ میں تمہارے ساھ ہوں بس تم میرا ساتھ دو۔ لیکن تب تک دیر بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے اور انسان وہ کر گزرتا ہو جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا ۔ Stay Happy , stay strong !! از قلم - عمیر قیصرانی

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.