read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

‏اس نےزمین اور آسمانوں کو برحق پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورت بنائی اور بڑی عمدہ بنائی ہے، اور اسی کی طرف آخرکار تمہیں پلٹنا ہے - زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اسےعلم ہے - جو کچھ تم چھپاتےہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتےہو سب کا اسکو معلوم ہے - اور وہ دلوں کا حال تک جانتا ہے- التّعابن ٣-٤

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.