بہار رُت میں اجاڑ راستے !!!! ۔ بہار رُت میں اجاڑ راستے ، تکا کرو گے تو رو پڑو گے … کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ، سجا کرو گے تو رو پڑو گئے تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ، تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے … کے زندگی میں جو پھر کسی سے ، دغا کرو گے تو رو پڑو گے … میں جانتا ہوں میری محبت اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی … کے چاند راتوں میں اب کسی سے ، ملا کرو گے تو رو پڑو گے … برستی بارش میں یاد رکھنا ، تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں … کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو گے تو رو پڑو گئے … ! ! ! 🌹❣️🌹
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet