لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر بیٹھنا پڑا ہے میں نے دیکھا کہ جب بھی میری گھر والی میرے قریب سے گُزرتی ہے تو اونچا اونچا کہتی ہے، “ﷲ بچائے اس آفت سے اور اس بیماری سے جو گلے پڑگئی ہے”۔ کل سے سوچ رہا ہوں کہ یہ میری گھر والی پتہ نہیں کورونا کے بارے میں ایسا کہتی ہے یا مجھے کچھ سُناتی ہے ؟ ~Mustansar Hussain
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet