نوجوانوں کو محتاط اور چوکنا رہتے ہوے نفسانی اور شیطانی وسوسوں کے فریب سے دور رہنا چاہیے کیونکہ کوئی جوان یہ دعوی نہیں کرسکتا کہ ہم بوڑھاپے تک زندہ رہیں گے اور صحیح و سالم رہ کر خدا کی عبادت کریں گے اور اس کے تقرب کا ذریعہ فراہم کریں گے۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet