انتباہ تم کیا جانو ہمارے حالات کا دکھ صاحب دور جوانی تھا، اور ہم میڈیکل رکھ بیٹھے 🙄۔ والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بچوں کو ایم بی بی ایس سے دور رکھیں ۔ اگر کسی بچے کو کچھ زیادہ ہی چل ہو اور خواہش زیادہ ہونے کی صورت میں کسی میڈیکل سٹوڈینٹ سے رابطہ کرا دیں ۔ منجانب :بیچارے میڈیکل سٹوڈینٹ ، کنوارہ حضرات شکریہ !!۔ #HanHanPataHayChussMaariHay 😏😂
No comments yet