read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

میں گھر میں ہمیشہ ایسے بال بکھیرے رہتا ہوں ۔ امی ہمیشہ ڈانٹ کے کہتی ہیں "بال کٹوا لو نہیں تو چڑیل ملے گی تمہیں چڑیل " اس پہ میں کہتا ہوں ، امی آپ ہو نہ مجھے چڑیل سے بچانے کو ؟ اس پہ امی مسکرا دیتی ہیں اور پھر ایک بھاشن شروع ہو جاتا ہے "بال کٹوانے چائیے ، لڑکوں کو اچھے نہیں لگتے ، فلاں فلاں " امی کو بھی پتہ ہوتا ہے چند دن بعد میں خود کٹوا لونگا ! ۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.