وہ بھی کیا دن تھے جب قاری صاحب ڈنڈا لے کر اٹھتے اور راؤنڈ لگاتے تو پورا مدرسہ گونجتا الف زبر"آ" ب زبر "با"۔ ایویں ای بیٹھے بیٹھے یاد آ گیا سوچا اتنی اہم بات آپ لوگوں سے شئر کرتا جاؤں🤭🤭😂۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet