read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں کرونا سے وفات پانے والوں کی آخری رسومات جس میں لاشوں کو آگ کے بھٹوں میں جلایا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہر پانچ منٹ بعد یہاں ایمبولینس آتی ہیں جس میں دس کے قریب میتیں ہوتی ہیں۔ لوگ آدھا آدھا گھنٹہ لائن میں لگتے ہیں کہ ان کے مردے کی آخری رسم ہوسکے #IndiaNeedsOxygen کل سے ٹاپ ٹرینڈ ہے ۔ یہ 'ڈبل میوٹنٹ' وائرس کب پاکستان میں داخل ہو پتا بھی نہیں چلنا۔ بارڈر کے دونوں طرف عوام کی نان سیریسنس سے سب واقف ہیں۔ خدا کیلئے اپنا اور بچوں کو خیال رکھیں۔ "احتیاط ہی علاج ہے"۔ ماسک پہنیں اور ویکسین کیلئے رجسٹریشن کرائیں۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.