کبھی یوں بھی آ میرے روبرو.. تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں.. مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقیں.. تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں.. کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں.. کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں... کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو... کبھی تیرے دل میں بسا کروں.. کبھی یوں بھی آ میرے روبرو.. تجھے پاس پا کے میں روپڑوں 💔🥺
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet