read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

میں زندگی کے اس فیز میں ہوں جہاں مجھے معافی مانگنا بالکل برا نہیں لگتا اب۔۔۔ میں ٹھیک بھی ہوں تو بھی جھک جاتا ہوں۔۔۔ اس کی وجہ شاید بحث مباحثوں سے میرا تھک جانا ہے۔۔۔ میں نے ہر اس شخص سے معافی مانگی جس سے مجھے محسوس ہوا کہ میں نے کچھ بھی برا کیا ۔۔۔ یا ذرا سا بھی تلخ ہوا ۔۔ لیکن اس کا مطلب ہرگز نہیں ، میں ان لوگوں سے تعلق جاری رکھنا چاہتا ہوں بلکہ یقین مانو وجہ یہ میں لڑائی پہ اختتام نہیں کرنا چاہتا ، میں بالکل نہیں چاہتا کسی سے لڑائی کا بوجھ لیے عمر بھر گزاروں ۔۔ ہاں معافی مانگ بس وہ بے شک غائب ہو جائیں ۔۔ بے شک باتیں نہ ہوں ۔۔۔لیکن کوئی لڑائی نہ ہو۔۔ تعلق ٹوٹا نہ ہو، ہاں وہ بے شک سرے سے مجود ہی نہ ہوں ۔۔۔ ٹوٹے تعلق بوجھ ہوتے ہیں ، ۔۔کسی کی ناراضگیاں نہیں اٹھائی جاتی ۔۔ یا ہو یا بالکل نہ ہو ۔۔ یہ لڑائی جھگڑوں والا سین بہت مشکل ہے میرے لیے۔۔ لیکن تعلق ہو ہو تو وہ باکمال ہو ۔۔ میں اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ خوش رہتا ہوں۔۔۔ میں انھیں بتاتا ہوں ، محسوس کراتا ہوں ۔۔ کراہٹ ،بے چینی ، بحث ، بہانے ، مصروفیات ، جھوٹ ، مجبوریاں ، محسوس ہوں تو لڑائی نہیں خاموش ہو جایا کریں، لڑائیوں کا بوجھ لادنا لازم نہیں ہوتا ۔۔۔۔ وہ تعلق اپنی موت مر جاتے ۔۔۔لوگ شاید تعلقات پہ یقین نہیں رکھتے ، ۔۔۔ احساس کے رشتوں سے عاری لوگ۔۔۔ ساری عمر خلص کو ترستے ہیں۔۔۔ 🌹❣️🌹عمیر قیصرانی

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.