#پنکھڑی_گلاب_سی ہمارے ہاں فیس بک پہ مجود لڑکیوں کا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے، کہ ان کے ساتھ ایڈ چھتیس سو لڑکے ان کو اپنے فین نظر آتے ہیں ۔۔۔ اور وہ خود کو سلبرٹی مانتی ہیں ( پہلے دل میں اور پھر سر عام) پہلے پہل یہ عموماً چپ رہتی ہیں اور پھر رومن اردو میں لکھنا شروع کر دیتی ہیں ۔۔۔ ایک نئی فلاسفی ۔۔ اور نیچے وہ ٹھرکی گروپ خوب واہ واہ اور سبحان اللہ کے نعرے لگاتے ہیں تو ان کا شک یقین میں بدل جاتا ۔۔ اور پھر اللہ معاف کرے یہ تب تک ایک سلبرٹی ہی رہتی ہیں جب تک ان کو اماں سے یا کسی سے بڑے سے ہو نہیں جاتی ۔۔ اوہ بھئی کس چیز کے فین ہیں وہ سب تمھارے ؟؟ کیا خصوصیت ہے تمھارے اندر ..؟؟ سیم یہی مسئلہ ٹک ٹاک والیوں کے ساتھ بھی ہے۔ ۔۔ ان کو بھی یہی فیلنگز آتی ہیں ۔۔ سمجھ لو ، ۔۔ ہم مردوں کے سامنے بس ایک عورت ہونی چاہیے اور اور بس۔۔ اور سچی اس میں روح ہو تو زیادہ ٹھیک ورنہ ویسے بھی کام چل جائے گا ۔۔۔ اور یہاں تو لوگ لڑکی کے نام پہ بہولے ہوئے پھرتے ہیں ۔۔۔ چاہے وہاں اندر ان کا چاچا بشیر بیٹھا ہو ۔۔۔ تمھارا کمال نہیں ہوتا اتنا ، جتنا گلاب کی پنکھڑی کا ہے، لیکن کچھ لڑکیاں واقعی بہت با کمال ہوتی ہیں ان سے معذرت کے ساتھ ✍️عمیر بلوچ
No comments yet