دنیا میں کچھ رشتے ایسے بھی تو ہوتے ہیں جنہیں بات یا ملاقات کی مجبوری نہیں ہوتی وه انسان کی ہر بات اور ہر ملاقات میں ہمیشہ ساتھ رہتے ہییں مانتے ہو نا کہ لفظ اور تصویر ہی سب کچھ نہیں جہاں یہ سب کچھ ختم ہوتا ہے وہاں سے تصور کا رشتہ شروع ہوتا ہے
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet