مجھے وہ لوگ اچھے لگتے ہیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے ۔ جو ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے ہیں ، بات سنتے ہیں ۔ یقین جانئے زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت ہے اور جینے کے قابل ہے خوش رہیں اور خوش رکھیں۔ !۔ عمیر بلوچ ✍️ 🌹❣️🌹
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet