ہائے آداب محبت کے تقاضے محسن ہونٹ ہلے شکایت نے دم توڑ دیا کیا مسئلہ ہے یار ۔ کوئی اسے جا کے بولو اپنی واٹس ایپ کی ڈی پی چینج کرے یار۔ اسے دیکھ کے بے ساختہ پیار آنے لگتا ہے اور مجھے نہیں کرنا پیار اب ۔ میری بس ہو گئی ہے ۔ تھک گیا ہوں میں ۔ اور نہیں رویا جاتا ۔ سنبھل جاوں گا میں بہت جلد لیکن اس طرح سے میں ان کے پاس آنا نہیں چاہتا اور دور جا نہیں سکوں گا ۔۔ کچھ تو رحم کر لیں جناب ؟
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet