read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

سنگاپور کے وزیر اعظم لیکوان یو نے کہا میرے پاس دو راستے تھے ۱-ایک یہ کہ میں کرپشن میں پڑ جاتا اور میری فیملی دنیا کی امیر ترین فیملی شمار ہوتی. ۲-دوسرا یہ کہ میں ملک کی ایسی خدمت کرتا اور اسے دنیا کی بڑی معاشی طاقت بناتا "میں نے دوسرا راستہ چنا " پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا "میرے پاس بھی یہی دو راستے تھے مگر دوسرا راستہ سنگاپور کے وزیر اعظم نے چن لیا تھا اور میرے لیے پہلاراستہ ہی بچا تھا.

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.