read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

جب کئی گھروں میں افطاری کا دسترخوان سجے گا تو اس کی ایک دو نشست خالی ہونگی۔ ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رلا دیں گی ۔ وہ نشستیں مرحومین کی ہونگیں یا پھر ان کی جو اب کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں صاحب فراش ہیں ۔ اللہ سب مرحومین کی بخشش فرمائے اور جو بیمار پڑے ہیں انکو شفا کاملہ عطا فرمائے ! آمین

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.