read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

کہتے ہیں ہمارا زور تعلیم ،ریسرچ ، سائینس و ٹیکنالوجی پہ ہونا چاہئے .کوئی پوچھے زرا یہ تو بتائیں کہ 23 مارچ کو کتنے ایوارڈڑ تعلیم کے شعبے میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والوں کو اور کتنے ایوارڈڑ ناچنے گانے والوں کو ملے ؟ اس سوال کے جواب میں "ترقی" اور "ترجیحات"کا مطلب سمجھ آ جائے گا ۔ Stay blessed ❣️

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.